نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے شہریوں مکر سنکرانتی ، پونگل ، بیہوسمیت دیگر تہواروں پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے سبھی کی زندگی میں نئی توانائی اور نئے جوش کی خواہش کی ۔ راہول گاندھی نے بھی عوام کو مکر سنکرانتی کی مبارکباد دی۔