مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

   

نئی دہلی : چیرمین ریلائنس انڈسٹریز مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔ چین کی باٹل واٹر کمپنی

Nongfu Spring

کے بانی ژانگ شنشان نے یہ اعزاز حاصل کرلیا۔