مکیش امبانی ‘ ایشیا کے امیر ترین فرد نہیں رہے

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : مکیش امبانی کی نیٹ دولت اب 5.7 بلین ڈالرس سے گھٹ کر 42.2 بلین ڈالرس رہ گئی ہے جب ان کے شئیرس کی قیمتوں میں 13 فیصد تک گراوٹ آئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ گذشتہ 12 سال میں ایک دن میں یہ سب سے بڑی گاروٹ تھی ۔ اب اس گراوٹ کے بعد مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین فرد نہیں رہے ہیں۔ یہ مقام اب ٹنسینٹس کے سی ای او ما ہیواتینگ کو مل گیا ہے جن کی دولت 42.6 بلین ڈالرس بتائی گئی ہے ۔