نیویارک: ریلائنس انڈسٹریز کے چیرمین مکیش امبانی 74.6 بلین ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے پانچویں امیرترین شخص بن گئے ہیں۔ فوربس کے مطابق 63 سالہ امبانی صرف فیس بک سی ای او مارک زکربرگ، برنارڈ آرنالٹ، بل گیٹس اور جیف بیزوس سے پیچھے ہیں۔