نیویارک: امریکہ میں شارک کے دانتوں کی تلاش کے لیے دریا میں غوطہ خوری کرنے والے ایک شخص پر مگرمچھ کے خوفناک حملے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ غوطہ خور کے سرپر نصب کیمرے نے اس لمحے کو محفوظ کرلیا جب ایک مگرمچھ نے اس کا سر اپنے دانتوں اور جبڑے میں پکڑ لیا۔متاثرہ شخص جیف حایم شارک کے دانتوں کی تلاش میں دریاؤں اور سمندر میں غوطہ خوری کرتا ہے۔ وہ قدیم میگالوڈن شارک کے دانتوں کا ماہر ہے۔2021ء میں موت کو اس کے ساتھ یہ المنارک واقعہ پیش آیا جب سمندرمیں مگرمچھ نے اسے “دو بار کاٹا۔ اس نے کہا کہ مگرمچھ بہت طاقت ور تھا۔ یہ حقیقت سے کہیں زیادہ بڑا لگتا تھا۔خیال کیا جاتا ہے کہ وہ صرف اس کے سر پر لگے ہوئے واٹر پروف کیمرہ کی وجہ سے زندہ رہا۔ اس کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت کو کیمرے نے ریکارڈ کیا۔
