کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 96 سالہ رہنما کی علالت کی خبر سن کر ہزاروں کی تعداد میں ان کے حامی اسپتال کے باہر جمع ہوگئے۔ اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ ان کا علاج جاری ہے۔