نمایاں کامیاب امیدوار
٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس ، اجیت پوار (بارہ متی) ،آنجہانی چیف منسٹر ولاس راؤ دیشمکھ کے فرزندان دھیرج اور امیت دیشمکھ، صدر مہاراشٹرا بی جے پی چندر کانت پاٹل ، نتیش رانے (بی جے پی)۔
نمایاں ناکام امیدوار
٭ پنکجا منڈے (بی جے پی )کے بشمول مہاراشٹرا کے7 وزراء ، ڈپٹی اسپیکر ناکام ہوئے۔ہریانہ میں 8 وزراء کو شکست ہوئی۔