مہاراشٹرا الیکشن: مجلس اتحادالمسلمین کے بائیکلہ کے امیدوار وارث پٹھان تھرڈ لیڈ پر

,

   

Ferty9 Clinic

ممبئی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے حلقہ اسمبلی بائیکلہ کے امیدوار وارث پٹھان تیسرے نمبر پر لیڈ کررہے ہیں۔ جبکہ پہلے نمبر پر شیوسینا کے امیدوار یامینی تشونت یادو اور دوسرے نمبر پر کانگریس کے انامادھو چوہان ہیں۔

اور آزاد امیدوار اعجاز خان چھٹویں نمبر پر لیڈ کررہے ہیں۔