مہاراشٹرا بدترین معاشی گراوٹ سے دوچار

   

٭ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ مہاراشٹرا کی مینو فیکچرنگ شرح ترقی گزشتہ چار سال سے روبہ زوال ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا کو سنگین معاشی سست روی کے بعض بدترین اثرات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس ریاست میں گزشتہ پانچ سال کے دوران سب سے زیادہ فیکٹریاں بند ہوئی ہیں۔