٭ مہابلیشور : مہاراشٹرا کی ایس ٹی بس مہابلیشور پولاد پور روڈ پر ضلع رائے گڑھ میں 20 فٹ گہرائی تک پھسل گئی ۔ پولیس کے بموجب بس کے گرنے کو ایک بڑے عام کے درخت نے روک دیا۔ یہ حادثہ اس وجہ سے پیش آیا کیونکہ بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی تھی۔