مہاراشٹرا میں طوفان سے لکشادویپ میں زبردست بارش

   

Ferty9 Clinic

٭ ممبئی : چہارشنبہ کے دن ایک شدید سمندری طوفان مہاراشٹرا کے ساحل سے ٹکرایا، جسے ایم مہا کہا جاتا ہے۔ امکان ہے کہ اس کے زیر اثر لکشادویپ میں آج موسلادھار بارش ہوگی۔ مشرقی ۔وسطی بحر عرب میں جزائر لکشادویپ واقع ہے، جہاں محکمہ موسمیات کی جانب سے ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔