مہاراشٹرا میں عبادت گاہیں کھل گئیں

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : مہاراشٹرا میں مذہبی مقامات جنھیں مارچ میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد سے بند رکھا گیا تھا، آج دوبارہ کھول دیا گیا جس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں بڑی منادر کے پاس بھگتوں کا اژدھام دیکھا گیا ۔ صرف منادر ہی نہیں بلکہ تمام مذاہب کے مقامی مقامات کو کھول دیا گیا ہے جس کا اعلان چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے نے ہفتے کو کردیا تھا ۔