مہاراشٹرا میں ملاڈ کا پلاسٹک گودام شعلہ پوش، کوئی زخمی نہیں

   

ممبئی 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کنچا پاڑہ علاقہ شمالی ملاڈ کے ایک پلاسٹک گودام میں منگل کی شام بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔