ممبئی : 26 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کوویڈ-19کے سبب آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک اور پولیس ملازمین کی موت ہو گئی۔ جس کے بعد مہاراشٹرا میں تاحال اس وباء سے دو پولیس ملازمین فوت ہو چکے ہیں۔مہاراشٹرا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے ۔