مہاراشٹرا میں 20 سالہ 50 لاکھ روپئے قیمتی سانپ پکڑا گیا

   

٭ ممبئی : مہاراشٹرا پولیس نے ایک 20 سالہ شخص کو جنگلاتی زندگی کے غیر قانونی بازار سے سرخ ریت کا بوآ سانپ مالیتی 50 لاکھ روپئے نوی ممبئی سے دستیاب ہوا۔ پولیس نے ایک خبر کی بنیاد پر ملزم کو قانون تعزیرات ہند اور تحفظ جنگلاتی زندگی کے تحت ملزم قرار دیا۔ یہ سانپ عام طور پر بعض دوائیں جس سے افزائش حسن ہوتی ہے اور جو کالے جادو میں استعمال ہوتے ہیں، قیمتی کہلاتے ہیں۔