ممبئی: مہاراشٹر محکمہ جنگلات کے کابینی وزیر سنجے راٹھوڑ نے آج اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو سونپ دیا۔واضح رہے کہ 22 سالہ ٹک ٹاک اسٹار پوجا چوہان خودکشی معاملے میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے خود راٹھوڑ کو استعفیٰ دینے کے لئے کہا تھا۔