مہارشٹرا میں سیاسی صورتحال بدلتی نظر آرہی ہے، شیوسینا این سی پی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کےلیے گامزن ہی، شیوسینا این ڈی سے الگ ہو کر پوار کے فارمولے پر عمل کرکے انکے وزیر نے استعفی کا اعلان کیا ہے، اور ٹویٹ کرکے اطلاع بھی دی ہے۔
शिवसेनेची बाजू सत्याची आहे. अशा खोट्या वातावरणात दिल्लीतील सरकार मध्ये तरी का रहायचे?
आणि म्हणूनच मी केंद्रीय मंत्री पदाचा राजीनामा देत आहे. या संदर्भात आज सकाळी ११.०० वा. दिल्ली येथे मी पत्रकार परिषद (Press Conference) घेणार आहे.— Arvind Sawant (@AGSawant) November 11, 2019
مہارشٹرا انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی تھی، البتہ بی جے پی سب سے بڑی جماعت بن کر آئی تھی، گورنر بی جے پی کو حکومت سازی کےلیے بلانے کے باوجود حکومت سازی کےلیے اپنی کمزوری کی ثابت کردی تھی۔
واضح رہے کہ شیوسینا نے پورا کے فارمولا پر عمل کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے، اور حکومت سازی کےلیے قدم اٹھایا ہے۔
واضح رہے کہ مہارشٹرا انتخابات کے نتائج اۓ ہوۓ 14 دن ہوچکے ہیں مگر اب تک حکومت کی تشکیل ہونہیں پائی ہیں, انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ تھوڑی دیر بعد رسمی طور پر استعفیٰ کا اعلان کیا جائے گا۔