سنیچر کی صبح سویرے جنوبی ممبئی کے علاقے کلبادیوی علاقے میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے