مہاراشٹر کی سابق الیکشن کمشنر کی کورونا کی وجہ سے ہوئی موت
ممبئی: مہارشٹر سے ایک افسوس ناک خبر آئی ہے، ملی اطلاع کے مطابق مہاراشٹر کی سابق الیکشن کمشنر نیلا ستیہ نارائن کی کورونا کی وجہ سے موت کی خبر آ رہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ ممبئی کے سیون ہل اسپتال نے انہوں نے آخری سانس لی، نیلا ستیہ نارائن 1972 بنچ کی ائی اے ایس افسر تھے، کورونا کا قہر کس طرح مہاراشٹر میں بڑھ رہا ہے اسکی واضح مثال یہ ہے کہ الیکشن کمشنر بھی اسکے شکار ہوگئے۔