مہارشٹرا کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کسانوں سے ملاقات کرنے کےلیے شولاپور روانہ
ممبئی: مہارشٹرا کے وزیر اعلیٰ بارش سے ہوئی تباہی کا جائزہ لینے کےلیے شولاپور روانہ ہوچکے ہیں، موسلادھار بارش کی وجہ سے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے، ملی اطلاع کے مطابق کسانوں سے وزیر اعلیٰ ملاقات بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ مہارشٹرا میں بنا موسم کے بارش ہوئی ہے اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اور خاص کر کسانوں کو بہت نقصان ہوا اور کافی مشکلات در پیش ہیں، اسی بات کا جائزہ لینے کےلیے وزیر اعلیٰ روانہ ہوے ہیں۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔

