کولمبو : سری لنکا پودوجناپیرامونا (ایس ایل پی پی) کے لیڈر مہندا راج پکسے نے اتوار کو تاریخی بودھ مندر میں سری لنکا کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سیحلف لیا ۔ راج پکسے نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ مسٹر راج پکسے نے کیلنیاراجہ مہاویر کے مقدس مقام پر آج صبح ملک کے صدر اور ان کے چھوٹے بھائی گوتا بایا راج پکسے نے انہیں حلف دلایا ۔/5 اگست کو ہوئے عام انتخابات میں ان کی پارٹی نے دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی ۔