مہنگائی کیخلاف مراقش میں دوران رمضان اشیائے ضروریہ کا بائیکاٹ

   

رباط: رمضان کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی مراقش میں متعدد بنیادی اشیائے خورونوش کے بائیکاٹ کی بڑی مہم شروع کردی گئی ہے۔ یہ وہ اشیا ہیں جن کی کھپت کی رفتار میں اضافے کے ساتھ قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مراقش میں متعدد بنیادی اشیائے خورونوش کے بائیکاٹ کیلئے ایک بڑی مہم چلائی گئی۔