مہیش بابو کی فلم کی کشمیر میں شوٹنگ کا آغاز

   

Ferty9 Clinic

ٹالی ووڈ سوپر اسٹار مہیش بابو کی نئی فلم کا کشمیر میں آغاز ہونے جارہا ہے جس میں وہ ایک آرمی آفیسر کا رول کررہے ہیں۔ اس فلم کو بالی ووڈ وار بلاک بسٹر اوری کے ڈائرکٹر انیل روی پوڈی ڈائرکٹ کررہے ہیں۔ مہیش بابو اپنے کیریر میں پہلی بار ایک فوجی افیسر کا رول کررہے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے خصوصی طور پر فزیکل فٹنس کے لئے اٹلی جاکر تربیت حاصل کی وہ پچھلے کئی دنوں سے اپنی غذا پر بھی کنٹرول کئے ہوئے ہیں۔ تاکہ پوری طرح ایک پرفیکٹ آرمی آفیسر دکھائی دیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ فلم ایک اہم موضوع پر بن رہی ہے جو فلم فلجڈ ایکشن بھی ہوگی۔