ینگون : میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، یکم فروری کے بعد سے اب تک 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔میانمارکے اقتدار کے بے دخل کیے جانے والے صدر پر قانون توڑنے کے الزامات سمیت دو نئے چارجز بھی عائد کردیئے گئے۔ ان الزامات کیتحت انہیں تین سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔یاد رہے کہ میانمارکیصدر کوآنگ سان سوچی کیہمراہ یکم فروری کو گرفتار کیاگیاتھا ان پر کوروناوائرس پر قابو پانیکیلئیاقدامات کی خلاف ورزی کا بھی الزام ہے۔
