میانمار میں بغاوت کو ناکام بنانے ہر ممکن کوشش جاری : یو این

   

نیویارک : یو این سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بین الاقوامی برادری کو متحرک کرنے کا عزم کیا ہے تاکہ میانمار پر معقول دباؤ ڈالا جاسکے کہ وہ اپنے ملک میں فوجی بغاوت کو ناکام بنائے۔ گوٹیرس نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہیکہ سلامتی کونسل اس بحران سے نمٹنے میں ابھی تک متحد نہیں ہوئی۔