ینگون : اتوار کے روز میانمار کے پھالم میں درمیانے درجے کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق رات کے تیسرے پہر ایک بجے آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی ۔ زلزلہ کا مرکز 22.9652 ڈگری شمالی عرض البلد اور7083۔93 مشرقی عرض البلد اور زمین کی سطح سے 56.69 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
