میانمار میں فوج کا مذاق اڑانے پر مزاح نگار کو ایک سال سزائے قیدبامشقت

   

٭ یانگون : میانمار کی ایک عدالت نے طنز نگاروں کے ایک پانچ رکنی گروپ کو ایک سال کی سزائے قید بامشقت کی سزا سنائی کیونکہ انہوں نے فوج کا مذاق اڑایا تھا ۔ میانمار کے نئے سال تقاریب میں اپریل میں یہ مذاق اڑایا گیا تھا۔