ممبئی۔ فلم میجر سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے اور یہ 26/11 کے میجر سندیپ اننی کرشنن کی زندگی پر مبنی ہے جوکہ 3 جون کو تھیٹر میں ریلیز کے لیے تیار ہے ۔یہ فلم اس شخص پر مبنی ہے جنہوں نے 26/11 کے حملوں کے دوران درجنوں افراد کو بچاتے ہوئے ہلاک ہوئے ، این ایس جی کمانڈو میجر سندیپ اننی کرشنن کی یاد ہے۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے ٹریلر دیکھا وہ آدیوی سیش کی میجر سندیپ اننی کرشنن کی تصویر کشی کے لیے ان کی تعریف کی ہے۔