میدک کی مساجد میں نماز عید الاضحی

   

Ferty9 Clinic

میدک۔ حکومت کے احکامات کے مطابق میدک میں یکم اگست کو عید الضحی کی نماز عید گاہ کے بجائے مساجد میں ہی ادا کی جائے گی ۔ مسجد آعظم پورہ میدک نماز عید صبح6-30 بجے ادا کی جائیگی ۔مولانا جاوید علی حسامی امامت کریں گے ۔مسجد قاضیان میں نماز عید ٹھیک 7بجے ادا کی جائے گی حافظ عبدالجلیل جمیل امامت کریں گے ۔ مسجد ولی شاہ میں نماز عید ٹھیک 8 ادا کی جائے گی مولانا برکات احمد ندوی امامت کریںگے ۔ مسجد قوت الاسلام میں نماز ٹھیک 8-30 بجے ادا کی جائیگی مفتی صابر امامت کریںگے ۔ مسجد رشید کالونی میں نماز عید صبح ٹھیک 7-30 بجے ادا کی جائیگی مفتی محمد عبید الرحمان امامت کریںگے ۔ مسجد عروب میں نماز عید صبح ٹھیک 6-30 بجے ادا کی جائیگی مولانا میر عابد علی امامت کریںگے ۔مسجد صوبیداری عرب گلی میں نماز عید ٹھیک 7-30 بجے ادا کی جائیگی مولانا محمد عبدالرزاق صاحب امامت کریںگے ۔مسجد محمدیہ دائرہ میدک میں نماز عید ٹھیک 7-00 بجے ادا کی جائیگی ۔ مولانا سید عبد الرشید امامت کریںگے ۔مسجد رحیم آباد نرسکھیڑ ( رحیم آباد )میں نماز عید صبح ٹھیک 8-00بجے ادا کی جائیگی حافظ سید شفیع اللہ امامت کریںگے ۔مسجد حقانی میں نماز عید ٹھیک 8-00 بجے ادا کی جائیگی حافظ جابر امامت کریںگے ۔مسجد عائشہ آٹونگر میدک میں نماز عید ٹھیک 8-00 بجے ادا کی جائیگی مولانا محمد اسلم قاسمی امامت کریںگے ۔مسجد شرفیہ گاندھی نگر میدک میں نماز عید ٹھیک 8-00 بجے ادا کی جائیگی مولانا ذاکرامامت کریںگے ۔ مسجد ابوبکر میں نماز عید ٹھک 7-30 بجے ادا کی جائیگی حافظ اقبال احمد امامت کریںگے ۔مسجد جیلانی گڈہ میں نماز عید ٹھیک 7-30 بجے ادا کی جائیگی حافظ ندیم اللہ قادری امامت کریںگے ۔