میدک کے اساتذہ کو ایوارڈ

   

Ferty9 Clinic

میدک تلنگانہ ٹیچرس تنظیم کی جانب سے امسال میدک دینی درسگاہ مدرسہ مدینتہ العلوم کے مدرسہ جناب مولانا مفتی صابر قاسمی اور گرلس جونئیر کالج کے لکچرر جناب محمد عظیم الدین کے علاوہ محترمہ غوثیہ بتول پرائمری اسکول نرساپور کو مشالی معلم ایوارڈ سے 13 نومبر کو اردو مسکن خلوت حیدرآباد میں منعقدہ ایک تقریب میں پروفیسر سلیمان صدیقی کے ہاتھوں ایوارڈس سے نوازا گیا ۔ آئٹا ضلع میدک کے صدر جناب محمد یونس علی سکریٹری محمد ریاض الدین احمد اور دیگر نے مبارکباد پیش کی ۔