میدک کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

   

میدک : ریاستی وزیر فینانس و صحت انچارج وزیرمتحدہ ضلع میدک مسٹر ٹی ہریش راؤ ، ایم ایل اے میدک ایم پدما دیویندر ریڈی ، ایم ایل سی میدک و پولیٹکل سکریٹری ٹو سی ایم کے سی آر مسٹر ایس سبھاش ریڈی ، کلکٹر میدک ضلع مسٹر این ہریش ، صدر ضلع ٹی این جی اوز میدک مسٹر ڈی نریندر ، صدرنشین زرعی مارکٹنگ کمیٹی مسٹر بٹی جگپتی ، نائب صدرنشین بلدیہ میدک مسٹر اے ملکارجن گوڑ ، سکریٹری آرگنائزنگ ریاستی کانگریس مسٹر ایم بالکرشنا ، صدر ضلع کانگریس میدک مسٹر کے تروپتی ریڈی ، سکریٹری ریاستی کانگریس مسٹر چودھری سپبرابھات راؤ نے اپنے ایک علحدہ بیانات میں میدک کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ۔