٭ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہیکہ روس ہم جنس افراد کی شادی کو قانونی جواز فراہم نہیں کرے گا تاوقتیکہ وہ صدر برقرار ہیں۔ پوٹن نے یہ بھی کہا کہ وہ ماں اور باپ کے روایتی اصطلاح کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے جیسا کہ پیرنٹ نمبر 1 اور پیرنٹ نمبر 2 کہا جانے لگا ہے۔ ماضی کی طرح ڈیڈ اور مام ہی کہیں گے۔ بعض یوروپی ملک میں ہم جنس افراد کی شادی کو قانونی شکل دی جاچکی ہے۔ اس پس منظر میں روس کا موقف بڑی اہمیت رکھتا ہے۔