نئی دہلی : مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے انسٹاگرام یوزر کو جس نے ان کی چپلوں کے تعلق سے تصویر میں تبصرہ کیا تھا ،جواب دیتے ہوئے کہا کہ ارے بھائی یہ ہوائی چپل 200 روپئے کی ہیں۔ اب اس کے برانڈ کے بارے میں مت پوچھئے۔ یہ چپل لوکل مارکٹ کی ہے۔ انہوں نے فوٹو دکھاتے ہوئے اپنی ویڈیو میں لکھا کہ اس چپل کے بارے میں تفصیلات معلومات مت کیجئے۔