میرے بچے ہیکنگ کا نشانہ: پرینکا

   

لکھنؤ : کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے آج حکومت پر الزام عائد کیاکہ اُن کے بچوں ریحان اور میرایا کو سوشل میڈیا پر ہیکنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پرینکا نے کہاکہ میرے خلاف فون ٹیاپنگ تو پہلے سے ہی ہورہی تھی۔