٭ ایودھیا مسئلہ پر ہفتہ کو سپریم کورٹ فیصلے کا دل کی گہرائی سے خیرمقدم کرتے ہوئے بی جے پی ویٹرن ایل کے اڈوانی نے کہا کہ اُن کے موقف کی توثیق ہوگئی اور وہ کافی فخر محسوس کررہے ہیں۔ انھیں رام جنم بھومی تحریک کا معمار سمجھا جاتا ہے۔