سرینگر: حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ سی آر پی ایف کے اہلکار بھی میر واعظ کے قافلے میں تعینات رہیں گے۔ دہلی سے واپسی کے بعد میر واعظ کی سیکورٹی میں تین گنا اضافہ کیا گیا ہے ۔