میلاد النبیؐ کے موقع پر چیف منسٹر کی جانب سے مسلمانوں کو مبارکباد

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج میلاد النبیؐ کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ۔ کے سی آر نے توقع ظاہر کی کہ مسلم برادرس اس عظیم موقع پر حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل کریں گے ۔ محبت ، امن ، روا داری اور بھائی چارگی کے ساتھ رہتے ہوئے حضرت پیغمبر ؐ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرینگے ۔۔