میلاد النبی ؐ پرفن خطاطی کا ثقافتی فیسٹول

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی:ایران کلچرہاؤس نئی دہلی اور تسمیہ آل انڈیا ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیر سوسائٹی کے باہمی تعاون سے میلاد النبی ؐ کے مبارک موقع پر رسول اکرم ؐ کے اسم مبارک ’’محمد صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘کے موضوع پر اُردو یا فارسی شعر سمیت دیگر متون پر مشتمل خطاطی کے مسابقہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔