شمس آباد :۔ راجندر نگر کے علاقہ میلار دیوپلی سب اسٹیشن کے علاقوں علی نگر ، ہاشم آباد ، بندلہ گوڑہ ، میلار دیوپلی ، سبحان کالونی ، شمع کالونی ، سیفی کالونی ، اکبر کالونی ، روشنی کالونی میں میٹننس پروگرام منعقد کیا جارہا ہے ۔ اے ای سرینواس راؤ نے بتایا کہ 22 اکٹوبر صبح 11 تا دوپہر دو بجے تک برقی سربراہی بند رہے گی ۔ ۔