شمس آباد : راجندرا نگر حلقہ کے علاقہ میلار دیو پلی کے مختلف کالونیوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ سی ایچ سرینواس راؤ اے ای میلار دیو پلی نے بتایا کہ میلار دیو پلی سب اسٹیشن کے حدود میلاردیو پلی کالونی، برنداون کالونی، پرگتی کالونی، پلے چیرو، علی نگر، مغل کالونی، ٹاٹا نگر میں 21 مارچ کو صبح 9 تا دوپہر ایک بجے برقی سربراہی مسدود رہے گی۔