یلاریڈی : میناریٹی جونیئر کالج یلاریڈی میں ریاستی وزیر کے تارک راما راؤ کی سالگرہ کے موقع پر میونسپل چیرمین ستیہ نارائنا نے شجرکاری کرتے ہوئے ہر فرد کو شجرکاری میں حصہ لیتے ہوئے ماحولیات کو سرسبز و شاداب بنانے میں اہم رول ادا کرنے کو کہا ۔ اس موقع پر کالج پرنسپل سید مسعود احمد ، زیڈ پی ٹی سی اوشا گوڑ ، کونسلر سائیلو ، راملو ، کوآپشن ممبر شیخ مجیب الدین ، قائدین میں محمد عمران ، ساجد ، رامیا ، شراون کمار موجود تھے ۔
