مینوفیکچرنگ انڈسٹری کیلئے 2لاکھ کروڑ روپے کا مراعاتی پیکیج

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: حکومت نے آئندہ پانچ سالوں کے دوران مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو پیداوار، روزگار اور برآمدات میں اضافہ کے لئے دو لاکھ کروڑ روپے کا پروڈکشن پر مبنی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت چہارشنبہ کو یہاں مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس میں اس سلسلے میں تجویز کو منظوری دی گئی۔