نئی دہلی، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے ہریانہ کے میوات میں دہائیوں سے ہندوؤں پر ہورہے مظالم کو روکنے کیلئے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس سے علاقہ کے اقلیتی ہندو سماج کو مسلم جنگجوؤں کے مظالم اور دہشت سے آزاد کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم بتایا ہے ۔