میونسپل کمشنر ٹی موہن کی خدمات سے سبکدوشی، وداعی تقریب

   

مٹ پلی۔ یکم؍مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ مٹ پلی میونسپل کمشنر ٹی موہن کی خدمات سے سبکدوشی وداعی تقریب کے موقع پر مہما بھون مٹ پلی میں آر پیز (خواتین سنگم) کی جانب سے شال پوری کے ساتھ تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ٹی ایم سی سومڑی شواٹی ایل ایف صدر ببوری لکشمی، آر پی صدر سری دیوی اور آر پیز سنگم کی جانب سے متعلقہ خواتین موجود تھے۔