حیدرآباد:حیدرآباد میٹرو ریل کی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ اسمبلی۔ امیرپیٹ روٹ پر چلائی جانے والی میٹرو اسمبلی اسٹیشن میں رک گئی۔دوسری راہداری میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایل بی نگر۔میاں پور، ناگول۔رائے دُرگم راہداری پر ٹرینیں آگے نہیں بڑھ سکیں۔ اس تکنیکی خرابی سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔