میٹرک امیدواروں کیلئے پوسٹ ڈاک سیوا کی ملازمتیں

   

حیدرآباد۔29اکٹوبر ( سیاست نیوز) میٹرک امیدواروں کیلئے محکمہ پوسٹ میں ڈاک سیوا کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے فارمس آن لائن داخل کرنا ہے ۔ انتخاب ایس ایس سی کے محصلہ نشانات پر ہوگا ۔ اس کیلئے امیدوار ایس ایس سی میمو ، آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹوز کے ساتھ شام 4تا 7بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست ‘‘ عابڈس پر رابطہ کریں ۔