میٹرک اور انجینئرس کیلئے ریلوے میں ملازمت آخری تاریخ

   

حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) ریلوے میں ملازمت کے لئے میٹرک کامیاب امیدواروں کے لئے آر پی ایف کانسٹبلس زبرہ کے پوسٹ میں جونیر انجینئرس کے پوسٹ کے لئے ڈپلوما ہولڈرس اور بی ای / بی ٹیک امیدوار اہل ہیں۔ ان کے لئے 25 جنوری تک امیدوار اپنی فوٹو، ایس ایس سی میمو، آدھار کارڈ زیراکس اور رجسٹریشن فیس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر 11 بجے تا شام 7 بجے تک رجوع ہوکر رجسٹریشن کروائیں۔ ماڈل ٹسٹ پیپرس گائیڈس کی بھی سہولت رہے گی۔