میٹ ، بیف شاپس ، مسالخ کل بند رہیں گے

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( این ایس ایس ) : مہاتما گاندھی کی برسی کی وجہ 30 جنوری کو شہر میں گوشت کی دوکانیں اور مسالخ بند رہیں گے ۔ جی ایچ ایم سی کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مسالخ ، عصری مسالخ ، چنگی چرلہ اور گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن حدود میں ریٹیل میٹ اینڈ بیف شاپس کو چہارشنبہ 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی کے پیش نظر بند رکھنا ہوگا ۔۔