میڈیا اداروں کو مرکزکی ہدایت

   

نئی دہلی۔ 9 مئی (ایجنسیز) وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں میڈیا کے اداروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قومی سلامتی سے متعلق آپریشنز، فوجی دستوں کی نقل و حرکت اور دیگر حساس معاملات کی رپورٹنگ میں محتاط رویہ اپنائیں۔اگرسلامتی افواج کی کارروائیوں کے نتائج پر اثر ڈالنے والی معلومات افشا کی گئیں تو ان کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔