میکسین کے ایک جوڑے نے اسلام قبول کرلیا

   

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے

اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دباؤ گے

اقبال

اج کی تاریخ میں اسلام ایک ایسا مذہب ہے کہ جو تیزی سے پھیل رہاہے اور لوگ اس کے بارے میں بہت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسلام کے دشمن اسکو کتنا ہی مٹانے کی کوشش کریں مگر اسلام مٹنے کےلیے ایا نہیں، اسلام ساری دنیا میں پھیل کر رہے گا اور یہ اللہ کا وعدہ کہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری ہم نے لی ہے۔

اور اپ کو بتا دیں کہ اسلام انہی ملکوں میں زیادہ پہیل رہا ہے جہاں کے لوگ اسلام کے خلاف زیادہ سازش کر رہے ہیں مگر ان کی سازشیں ناکام ہو رہی ہے۔

ذیل میں ایک ایسی ویڈیو پیش ہے جو ایک میکسین جوڑا ہے جو کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر رہا ہے اور آس پاس میں رہنے والے لوگ انہیں مبارک باد دے رہے ہیں۔